سحری کے ٹایم کی دعا
وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ
میں نے رمضان کے اس روزے کی نیت کی_
افطاری کی دعا
اللَّهُمَّ اِنِّى لَكَ صُمْتُ وَبِكَ امنْتُ [وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ] وَعَلَى رِزْقِكَ اَفْطَرْتُ.
اے الله ! میں نے تیرے لئے روزہ رکھا اور تجھ پر ایمان لیا اور تجھ ہی پر بھروسہ کیا اور تیرے دیے ہوئے رزق سے افطار کیا_
صحابی رسول عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے کہ تمام اعمال کا دارومدار نیت پر ہے۔
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ ہرعمل کے لئے نیت ضروری ہے بغیر نیت کے کوئی بھی عمل قابل قبول نہیں ہے ، روزہ بھی ایک عمل ہے لہٰذا اس کے لئے بھی نیت ضروری ہے.
No photo description available.
Share
Haya Suleman, profile picture
Haya Suleman
No comments:
Post a Comment